انسانوں کے سب سے قریب ترین بندروں کی نسل نے بھی بولنا سیکھ لیا؟ بونو بو کی تمام آوازوں اور ان کے مجموعوں کے معانی کو واضح کرنے کے لیے ایک لغت تیار کی گئی ہے شائع 05 اپريل 2025 12:00pm