'بریکنگ بیڈ' کے مشہور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو نے اسلام قبول کر لیا جیانکارلو ایسپوزیٹو ان دنوں سعودی عرب میں فلم کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں۔ شائع 21 جون 2026 10:58am