5 گیندوں پر 5 وکٹیں: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی کیوی بولر نے مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن چند گیندوں میں ہی بکھیر دی۔ شائع 08 مارچ 2026 04:03pm