برطانیہ نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈّے دینے کی منظوری دیدی امریکا برطانیہ کے دو اہم اڈے آر اے ایف فیئر فورڈ اور ڈیاگو گارسیا استعمال کر سکے گا شائع 21 مارچ 2026 12:40am