غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مجھے برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن سے باہر نکال دیا گیا، شیما کرمانی شیما کرمانی کے اقدام کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا۔ شائع 18 نومبر 2023 06:12pm