پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:06pm اسد قیصر کی تقریر کے دوران پارلیمنٹ کی ٹی وی نشریات بند سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سائفر پر سپریم جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا
آزاد کشمیر میں آج بھی حالات کشیدہ، رینجرز واپس بلا لی گئی، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل، اشیائے خوردو نوش کی قلت