پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 10:08pm گھات لگا کر فائرنگ، 3 سگے بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق، وزیراعلیٰ کا نوٹس تینوں اسکول سے گھر واپس آ رہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کر دی۔