تاجر کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مفت دینے کا اعلان، کھانا بھی ملے گا شائقین پاک بھارت میچ سمیت دبئی میں ہونے والے تمام میچز دیکھ سکیں گے اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 10:14am