ضمنی انتخاب: پولنگ کے دوران کیا کچھ ہوا؟ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے وقت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 08:33am
ضمنی الیکشن پُرامن رہا، دنیا بھر میں انتخابات میں خلاف ورزیاں ہوتی ہیں: سکندر سلطان راجہ ٹرن آؤٹ کم ہونے کی کافی وجوہات ہوتی ہیں،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی، چیف الیکشن کمشنر کی میڈیا سے گفتگو شائع 23 نومبر 2025 08:57pm
ضمنی الیکشن میں بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر عابد شیر علی کے خلاف کارروائی، نوٹس جاری عابد شیر علی کو کل وضاحت کے لیے طلب کیا گیا ہے، انہوں نے بیلٹ پیپر پر مہر لگاتے وقت ویڈیو بنائی تھی شائع 23 نومبر 2025 08:43pm
پولنگ عمل مکمل ہونے سے پہلے ہی فارم 45 اور 46 سامنے آ گئے، آزاد امیدوار رانا عدنان کا الزام آزاد امیدوار رانا عدنان نے الیکشن کمیشن کو تحریری شکایت بھجوادی شائع 23 نومبر 2025 05:32pm