بھارت کے ٹیک سیکٹر کے لیے ایک اور بڑا دھچکا 'بائیجو' کے بعد پے ٹی ایم میں بھی گھپلوں کا انکشاف، سرمایہ کار اعتماد کھو بیٹھے۔ شائع 07 مارچ 2024 03:11pm