سوئٹزرلینڈ کے سیاح پاکستان کے دیوانے ”خواب جیسی سرزمین“ قرار دے دیا ڈیوڈ اور نتاشا نے پاکستانی حسن، ثقافت اور مہمان نوازی کو زندگی کا یادگار تجربہ قرار دے دیا شائع 07 ستمبر 2025 05:22pm