کھیل شائع 09 جنوری 2023 04:42pm بابر اعظم کے متعدد فارمیٹس کی کپتانی سے محروم ہونے کا امکان تینوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت کے لیے تین الگ الگ کپتان تجویز کیے گئے ہیں۔