بلوچستان: اوتھل کے مقام پر کوچ اور دو گاڑیوں میں تصادم، 9 افراد جاں بحق حادثے کے بعد فوری طور پر نعشوں و زخمیوں کو سول اسپتال اوتھل و بیلہ منتقل کردیا گیا شائع 22 اگست 2025 11:12am