فلائٹ اٹینڈنٹ کی قسمت بدل گئی: 500 روپے کی شرط سے 21 کروڑ جیت لئے، دوران پرواز ہی نوکری چھوڑ دی کمرشل فلائٹ میں یہ سن کر مسافروں نے تالیاں بجائیں اور خوشی کا اظہار کیا شائع 16 اپريل 2025 10:36am