بگ بیش لیگ کا یادگار لمحہ: بیٹے کو مارے گئے چھکے پر باپ نے کیچ پکڑلیا دلچسپ واقعہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور برسبین ہیٹ کے درمیان میچ میں پیش آیا، ویڈیو وائرل ہوگئی شائع 12 جنوری 2025 07:44pm