پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:00pm الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے چاروں چیف سیکرٹریز کو احکامات بھجوا دیے
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی