جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت تمام 14 افراد ہلاک حادثہ ممکنہ طور پر خراب موسم اور حدِ نگاہ میں کمی کے باعث پیش آیا: حکام شائع 27 اپريل 2026 07:59pm