▶️ پاکستان شائع 16 فروری 2023 09:33pm ’اب مداخلت نہیں، جنرل فیض کے وقت ہمیں بجٹ کیلئے فون آتے تھے‘ مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف بات کی تو ان کو برا لگا، میری فیملی نے 3 سال نیب میں بھگتے، نور عالم خان