چیمپیئنز ٹرافی کے چار میچز کے ٹکٹس آج فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے تیسرے اور آخری مرحلے کے بعد ٹکٹس دستیاب نہیں ہوں گے، شائقین جلد خریداری کریں، پی سی بی شائع 06 فروری 2025 11:04am