پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:09am پاکستان میں دو چیف جسٹس ہوں گے، کس کا وزن زیادہ - آئینی ترمیم کے مسودے سے واضح آرٹیکل 175اے اعلیٰ علدیہ کے ججوں کے تقرر سے متعلق ہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:00am مجوزہ آئینی ترمیمی میں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے موجودہ اختیارات پر’کاری ضرب’ ترمیمی بل میں آئین کے آرٹیکل 17 میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی جگہ وفاقی آئینی عدالت شامل کرنے کی ترمیم کی تجویز شامل ہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:49am الیکشن کمیشن اور پارٹی کیخلاف ووٹ دینے والوں کیلئے مجوزہ آئینی ترمیم میں کیا ہے؟ کابینہ اوروزیراعظم کی طرف سے صدرکو بھجوائی گئی کسی بھی ایڈوائس کے اوپر کورٹ سوال نہیں کر سکے گی
’پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر مقدمات کی سماعت‘: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی تفصیلات منظر عام پر