پاکپتن میں 8 سالہ بچے نے ماں کو قینچی کا وار کر کے قتل کردیا 8 سالہ بچے کو حراست میں لے لیا گیا، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے، پولیس شائع 28 مارچ 2025 09:02pm