چڑیا گھر کو بندر کے بچے کو انسان بنانے پر تنقید کا سامنا چڑیا گھر میں آنے والے افراد اسے گود میں اٹھاتے ہیں، تصویریں کھنچواتے ہیں اور اس سے ہاتھ ملاتے ہیں شائع 14 اپريل 2025 11:22am