چین نے ایرانی جہاز سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا
امریکا کی جانب سے روکے گئے ایرانی کارگو جہاز کے حوالے سے چین کا نام لینا غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد ہے: چینی وزارتِ خارجہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.