پاکستان شائع 31 جنوری 2023 09:20am صوابی میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 2 شدت پسندوں نے خود کو دستی بم سے اُڑالیا پولیس پارٹی پر بھی فائرنگ، 2 اہلکار زخمی