پاکستان سے کہا تھا تعلقات اچھے کرنے ہیں تو ایبے گیٹ حملے کے دہشتگرد کی گرفتاری ترجیح ہے، سی آئی اے سربراہ
عہدہ سنبھالنے کے دوسرے روز ہی پاکستانی حکام سے رابطہ کیا تھا: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا فاکس نیوز کو انٹرویو میں انکشاف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.