مصری نوجوان نے ایک ساتھ تین خواتین سے شادی کی خبر پر وضاحت پیش کردی شہری کی منفرد شادی کی رپورٹ شیئر کی گئی تھی جس میں بیویوں کے نام اسما، بوسی اور امیرہ بتائے گئے تھے شائع 18 جنوری 2025 12:50pm