بھارتی انڈر 19 کرکٹرز کا کوچ پر تشدد، 20 ٹانکے، کندھا فریکچر پولیس نے واقعے کا مقدمہ اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت درج کر لیا ہے۔ شائع 10 دسمبر 2025 03:17pm