خطرناک آبشار کی سیر مہنگی پڑ گئی، کئی طالب علم پھنس گئے تصاویر اور ویڈیوز میں طالب علموں کو تیز پانی کے بہاؤ کے درمیان کھڑے ہو کر مدد کا انتظار کرتے دیکھا جآسکتا ہے۔ شائع 07 جولائ 2026 12:58pm