رشوت ستانی سے تنگ کانسٹیبل کی خودکشی پر گورنر سندھ کا نوٹس کانسٹیبل نعمت کو بار بار ٹرانسفر کیا جا رہا تھا اور ٹرانسفر رکوانے کے لیے رشوت مانگی جا رہی تھی، اہلِ خانہ شائع 06 اپريل 2023 07:48pm