بونے ستارے سے نکلی رنگین ’لہر‘ نے ماہرِ فلکیات کو چونکا دیا ماہرین کے مطابق اس شاک ویو کا یہ عمل کم از کم ایک ہزار سال سے جاری ہے۔ شائع 13 جنوری 2026 09:32am
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت