سولر کے استعمال اور مہنگی قیمتوں سے بجلی کی طلب میں کئی گنا کمی، بھاری بل بھرنا ہوں گے سرکاری بجلی استعمال نہ ہونے پر کیسپیٹی چارجز کا بوجھ مزید بڑھے گا شائع 22 دسمبر 2024 12:36pm