9 مئی حملہ کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
عدالت نے مجموعی طور پر 13 ملزمان کو مقدمے سے بری کیا جب کہ 8 ملزمان کو عدالت نے سزائیں سنائیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.