پشپا فلم کے ہیرو الو ارجن کی مشکلات میں اضافہ،22 جون کو عدالت میں طلب 2024 کو فلم "پشپا 2" کے خصوصی شو میں بھگدڑ مچنے سے خاتون ہلاک اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے تھے۔ شائع 19 جون 2026 03:35pm