کراچی میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، آغا خان اسپتال کے ڈاکٹرز بھی لپیٹ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 53 مریض سامنے آگئے اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 12:16am