پاکستان شائع 29 مئ 2025 07:11pm کراچی: پولیس کی بڑی کارروائی،کالعدم تنظیم کیلئے بھتہ وصول کرنیوالا ملزم گرفتار ملزم واٹر ٹینکر چلانے کے بہانے شہر میں فیکٹری مالکان سے بھتہ وصول کر رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 26 مئ 2025 09:26am لاہور پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ ’جھپٹا گینگ‘ کا سرغنہ گرفتار ملزم سے 12 موبائل فونز، 22 لیڈیز بیگ، نقدی، درجنوں چھینے گئے اے ٹی ایم کارڈز، شناختی کارڈز، ایک پسٹل اور گولیاں برآمدکر لیا گیا،پولیس
پاکستان شائع 24 مئ 2025 08:30pm لاہور: ڈیفنس سے اغوا کی جانے والی خاتون 3 بچوں سمیت بازیاب خاتون کا سابق شوہر ایوب گرفتار ، گاڑی بھی برآمد، پولیس
دنیا شائع 28 اپريل 2025 12:02am فرانس: مسجد میں مسلمان کو قتل کرکے فرار ہونے والا گرفتار مبینہ مجرم نے متاثرہ شخص کی اذیت میں تڑپتے ہوئے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پرشیئر کی
دنیا شائع 26 اپريل 2025 11:37am خوفناک زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا نجومی گرفتار نجومی نے ٹک ٹاک پر پیشگوئی کی تھی جسے لوگ حقیقت سمجھ بیٹھے
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 11:14am کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرمنل باپ ، بیٹی کو گرفتار کر لیا ملزم بلال اپنی بیٹی شمائلہ اور سالے کے ساتھ مل کر وارداتیں کرتا تھا۔پولیس
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 03:17pm لاہور: پولیس نے 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 07:40pm خاتون کو پولیس میں نوکری کا لالچ دیکر 9 لاکھ روپے لوٹ لئے، لڑکی کی ویڈیو وائرل ویڈیو منظرعام آنے پر ڈی پی او کا نوٹس، ملزم اور اس کی بیوی گرفتار
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 11:55pm لاہور: 17سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنےوالے 5 ملزمان گرفتار ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس