ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک جوتر گاؤں کے قریب فائرنگ کا تبادلہ، 11 شدت پسند فرار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد شائع 09 مارچ 2026 09:29am