پاکستانیوں کیلئے ویزے کم کیوں ہوئے، اماراتی اخبار نے انکشاف کردیا حکومت کاروباری اداروں میں تنوع چاہتی ہے، جنوبی ایشیا کے خلاف کوئی پالیسی نہیں، وزارت کی وضاحت اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 07:36am