سندھ کے دو نگراں وزراء کے درمیان اختلافات، محکمہ ثقافت کا اسٹوڈیو توڑ دیا گیا کیفے ثفاقت میں سرکاری سطح پر سندھ کی ثقافت اور ادیبوں پر پروگرام ہوتے تھے۔ شائع 27 ستمبر 2023 08:03pm