’ٹائیگر 3‘ گلوکارہ کا یونیورسٹی میں کانسرٹ، بھگڈر سے کئی طلباء ہلاک 50 سے زائد زخمی بارش شروع ہوتے ہی بھگدڑ مچ گئی اور گرنے والا طلباء پیروں تلے رون دیے گئے شائع 26 نومبر 2023 07:45pm