نتیش کمار کے خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے پر ’دنگل گرل‘ زائرہ وسیم برہم بہار کے وزیر اعلیٰ کی اس حرکت پر غم وغصے کی لہر جاری ہے۔ شائع 16 دسمبر 2025 03:46pm