عاقب جاوید کی جگہ لاہور قلندرز کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا لاہور قلندرز نے پی اسی ایل 10 کے لیے سابق انگلش کرکٹر کی خدمات حاصل کرلیں شائع 09 جنوری 2025 05:33pm