دنیا شائع 23 دسمبر 2023 03:35pm امریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے سوا 21 ارب میں کدو کا فارم کیوں خریدا؟ ریاست وسکونسن میں ایک عالی شان ڈیٹا سینٹر تعمیر کرنے کیلئے 407 ایکڑ زمین حاصل کی گئی ہے