ایران جنگ کا 28 واں روز: اب تک کی کیا صورت حال ہے؟ اسرائیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایرانی حملوں میں 261 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 08:08pm