ای سی سی اجلاس: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان تجاویز منظور ہو گئیں تو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ صارفین پر منتقل ہونے کا امکان ہے۔ شائع 09 دسمبر 2025 10:39am
داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی بچی کی لاش 18 گھنٹے بعد مل گئی، ٹیپا ذمہ دار قرار