سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 5 ارب ڈالر قرض کی وصولی تین سال کے لیے مؤخر کردی اس وقت پاکستان کے پاس سعودی عرب کے کل 8 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس موجود ہیں۔ شائع 30 جولائ 2026 08:13am