پاکستان شائع 09 فروری 2024 10:31am امریکی ڈالر کی قدر آج پھر کم ہو گئی جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ہوگئی۔
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ