چین کا جوابی وار: تائیوان کو ہتھیار فروخت پر امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندی 10 افراد اور 20 کمپنیوں کے اثاثے منجمد، کاروبار اور چین داخلے پر پابندی شائع 26 دسمبر 2025 03:07pm