دنیا شائع 10 مارچ 2024 10:44am خواتین مودی زندہ باد کہنے پر شوہر کو کھانا نہ دیں، دہلی کے وزیر اعلٰی کی اپیل بی جے پی کی حامی خواتین سے کہا جائے آپ کا بھی کیجری وال ہر مشکل میں ساتھ دے گا، خطاب
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن