پاکستان شائع 23 مئ 2025 11:45am کراچی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، علیمہ خان کی شدید مذمت مارچ بھی ہوگا،دھرنا بھی ہوگا،علیمہ خان
پاکستان شائع 21 مئ 2025 08:01pm نوشہرو فیروز میں 2 روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم، ٹریفک کی آمدورفت بحال جاں بحق زاہد لغاری کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل، پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار
پاکستان شائع 19 مئ 2025 02:28pm علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخیاں ختم پی ٹی آئی بدھ کو ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کرے گی جس میں شرکت نہ کرنے والےاراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 12:52pm سڑکوں کی بندش کا معاملہ : کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کا اسلام آباد جانے کا اعلان گڈز ٹرانسپورٹرز آج وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 10:45am کراچی : دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کے خلاف وکلا سراپا احتجاج عدالتوں میں ہڑتال، سینکڑوں مقدمات التوا کا شکار،سائلین کو شدید مشکلات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 11:03pm نہروں کیخلاف احتجاج، وکلا نے ٹرینیں روکنے کی دھمکیاں دے دی، پی پی کو حکومت چھوڑنے کا الٹی میٹم سندھ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سامان سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو روک لیا گیا
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:44pm کراچی : تین تلوار پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا سول سوسائٹی اور رکن قومی اسمبلی کی دھرنے میں شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 03:36pm اسلام آباد میں تحریک لیبک کا دھرنا جاری، عوام کیلئے آمد و رفت میں مشکلات متبادل روٹس پر بھی رش بڑھ گیا، شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا، پولیس کو شاہراہ خالی کرانے کا حکم نہیں ملا۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:19pm مبینہ دھاندلی: جمہوری وطن پارٹی نے دھرنا دے دیا، سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بند دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں