اسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق، ینگ ڈاکٹرز کا متوفیہ کے والد پر بھی تشدد اسپتال کے عملے اور والدین کےدرمیان تلخ کلامی ہوئی اور بچی دم توڑ گئی شائع 01 ستمبر 2023 06:33pm